Last Updated:

انصاف امداد پروگرام میں آن لائن کیسے اپلائی کریں!

Mehwish Shoro Videos

بسم ا اللہ الرحمان الرحیم۔ میں ہوں نبیل شورو۔ آج کی نشست میں ہم جانیں گے کہ انصاف امداد پروگرام میں آن لائن کیسے اپلائی کریں؟  ٓن لائن فارم کیسے اور کس ویب سائٹ سے یا کس ایپ کے ذریعے اندراج کیا جا سکتا ہے؟ اس کے ساتھ ساتھ ہم یہ بھی جانیں گے کہ اس پروگرام کے لیئے کون افراد اہل ہیں اور کون ناہل!

دوستو! اگر  آپ نے اس چینل کو سبسکرائب نہیں کیا ہے تو سبسکرائب کر لیں کیونکہ میں لاتا رہتا ہوں۔ آن لائن پیسے کمانے کے طریقے اور مفید معلومات جو آپ کے لیئے نہایت مفید ھوسکتی ہے۔

دوستو! آج کل کے حالات اور لاک ڈائون کی وجہ سے وہ افراد جو روز کماتے اور روز کھاتے ہیں ان کے لیئے اپنے بچوں کی روزی روٹی بھی مشکل ہو گئی ہے۔ پاکستان ایک ترقی پذیر ملک ہے! مگر پھر بھی حکومت پاکستان اورحکومت پنجاب نے ایک امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے۔ جسے انصاف امداد کا نام دیا گیا ہے! اس امدادی پیکج سے دس بیلین غریب عوام کو

باقی جانئے اس ویڈیو میں!